ہوم   > ویڈیو

ویڈیو، ملیر میں چور نے گاڑی چوری کرلی

SAMAA | - Posted: Sep 15, 2019 | Last Updated: 9 months ago
Posted: Sep 15, 2019 | Last Updated: 9 months ago

چور دوسری گاڑی چوری کر کے لے گئے

کراچی کے علاقے ماڈل کالونی ميں کار چور نے ايک گاڑی چوری کرنے کے بعد اسٹارٹ کی ليکن خراب ہوگئی جس کے دوسری گاڑی چوری کر کے لے گيا۔

موٹرسائیکل سوار دو ملزمان کئی گھنٹے علاقے میں گھومتے رہے۔ ملزمان نے رات ڈیڑھ بجے کے بعد ایک گاڑی اسٹارٹ کرنے کی کوشش کی اور ڈيڑھ گھنٹے بعد چور دوسری گاڑی چوری کر کے لے گئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube