ہوم   > ایڈیٹر کی نظر میں

سوات میں سیاحوں کے لیے نیا مقام کھول دیا گیا

1 month ago

سیاحوں کے لئے رہائش کا بھی انتظام




سوات میں سطح سمندر سے 9 ہزار فٹ کی بلندی پر نیا سیاحتی مقام گبین جبہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ اس مقام کو کیمپنگ پاڈز لگا کر نيا سیاحتی مقام کھول دیا گيا۔ سیاحوں کے لئے رہائش کا بھی انتظام ہے۔

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں