ہوم   > ایڈیٹر کی نظر میں

عمرہ زائرین پر بھاری فیس عائد، ٹور آپریٹرز ناراض

1 month ago

عام پاکستانی کیلئے عمرہ مزید مشکل ہوجائے گا، ٹور آپریٹرز



سعودی حکومت کی طرف سے عمرہ زائرین پر 300 ریال فیس عائد کرنے پر ٹور آپریٹرز نے غم و غصے کا اظہار کیا ہے، کہتے ہيں اس فيصلے سے عام پاکستانی کیلئے عمرہ کرنا مشکل ہوجائے گا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں