ہوم   > ایڈیٹر کی نظر میں

کلین کراچی مہم سے شہر کو نقصان پہنچا، سعید غنی

5 days ago

کچرا تو ہم اٹھا رہے ہيں




وزيرِاطلاعات سندھ سعيد غنی نے کہا ہے کہ وزيراعظم لوگوں کی باتوں ميں نہ آئيں،کلين کراچی مہم کی حقيقت پتہ چل گئی تو وہ علی زيدی کو پارٹی سے بھی نکال ديں گے۔ وزيراطلاعات سندھ نے کہا کہ علی زيدی نے پورے کراچی کو گندا کرديا، کچرا تو ہم اٹھا رہے ہيں۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ فروغ نسيم کوکميٹٰی ميں شامل تو کرديا گيا مگر وہ سياستدان نہيں ہيں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
ویڈیو، ملیر میں چور نے گاڑی چوری کرلی
حج و عمرہ کی فیس میں 300 ریال کا اضافہ
ویڈیو: فیصل آباد میں ڈکیتی کی واردات کیمرے میں محفوظ
یوٹیوب سے پیسے کمانے میں درپیش مسائل
تھر کے خوبصورت مقام کی سیر
دنيا نےنوٹس نہ لياتو بڑا انسانی الميہ پيداہوگا، وزیراعظم آزادکشمیر
عوامی مقامات پر جعلسازوں سے کس طرح بچا جائے؟
آپ بھی ہوسکتے ہیں نظربندی کا شکار
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں