ہوم   > ایڈیٹر کی نظر میں

پاکستان کی پہلی الیکٹرک وہیکل پالیسی تیار

2 months ago

گاڑی کی بجلی پرمنتقلی کا خرچ نئی بیٹری جتنا

 

وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان کی پہلی الیکٹرک وہیکل پالیسی تیارکرلی گئی ہے۔ کابینہ کی منظوری کے بعد پہلے مرحلے میں چھوٹی گاڑیاں جبکہ کاریں، وین اور ٹرک دوسرے مرحلے میں بجلی پر منتقل ہونگے۔ دیکھیے عباس شبیر کی رپورٹ

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں