ہوم   > ایڈیٹر کی نظر میں

نائین الیون کے سانحے نے دنیا بدل دی

2 weeks ago

سانحہ گیارہ ستمبر کے اثرات کی گونج




گیارہ  ستمبر 2001  تاریخ کا دھارا بدل دینے والا وہ دن تھا جب امریکا میں ہونے والے دہشتگردی کے ایک بڑے واقعے نے دنیا خصوصاً جنوبی ایشیا کو بدامنی کی بڑی لپیٹ میں لے لیا اور امن کے عملبرداروں کا ساتھ دینے کی پاکستان نے بڑی قیمت بھی چکائی۔ سانحہ گیارہ ستمبر کے اثرات کی گونج آج 18 برس بعد بھی تھمی نہیں اور دنیا کو اپنی سمت تعین کرنے میں آج بھی مشکلات کا سامنا ہے۔

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
ویڈیو، بجلی کی اووربلنگ پر آڈٹ رپورٹ
ایبٹ آباد میں دو روزہ باکسنگ چیمپین شپ کا آغاز
غیر قانونی تجاوزات کے ملبے سے شہری پریشان
اربوں روپےگھرسےبرآمدہوئے،صحافی کاقائمخانی سےسوال
کراچی گلستان جوہر بلاک 8 تباہ حالی کا شکار
مولانا فضل الرحمان کی دھرنے کی کال،اراکینِ پارلیمنٹ کی رائے
ویڈیو: وینا ملک کی مریم نواز پر تنقید اور تعریف 
احتجاج کےنام پر فضل الرحمان کی دال اب نہيں گلےگی