ہوم   > ویڈیو

اسلام آباد میں کشمیر کے عنوان سے تصویری نمائش

SAMAA | - Posted: Sep 8, 2019 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 8, 2019 | Last Updated: 6 months ago

بھارتی بربریت کی تصویری جھلک

قابض بھارت نے کشمیری مسلمانوں کی جنت غصب کرلی۔ بھارتی فوج نے تحریک آزادی کو دبانے کیلئے ظلم کا ہر حربہ آزما دیکھا لیکن انہیں ناکامی کے سوا کچھ نہ ملا۔ معصوم کشمیریوں پر بھارتی بربریت کی تصویری جھلک اسلام آباد میں " پیراڈائز اسٹولن" کے عنوان سے سجائی گئی نمائش میں دکھائی گئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube