ہوم   > ویڈیو

اسلام آباد میں سفید پوشوں کیلئے دستر خوان

SAMAA | - Posted: Sep 8, 2019 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 8, 2019 | Last Updated: 6 months ago

سفید پوش افراد کیلئے دستر خوان

 

 

محرم الحرام ایثار اور باہمی رواداری کا درس دیتا ہے۔ شہدائے کربلا کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئےاسلام آباد کے رضاکاروں نےغریب مستحقین اور سفید پوش افراد کیلئے دستر خوان سجا دیا۔ گھر جیسے پکوان کی نفاست اور ذائقہ لاجواب ہے۔گرم اور حبس زدہ موسم میں پیاس بجھانے کیلئے ٹھنڈا ٹھار شربت بھی تیار کیا۔

 
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube