Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

تھڈو ڈیم کے سیلابی ریلے نے پھر تباہی مچادی

SAMAA | - Posted: Sep 2, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Sep 2, 2019 | Last Updated: 1 year ago

گڈاپ سٹی، کاٹھور لنک روڈ کا ایک حصہ بہہ گیا

تھڈو ڈيم کے سيلابی ريلے نے تباہی مچادی، سڑکيں پانی ميں بہہ گئيں، گڈاپ سٹی سے کاٹھور لنک روڈ سيلابی ريلے نے غائب کرديا، جس کے بعد شہر آنے والوں کا زمينی رابطہ منقطع ہوگيا۔

کراچی میں بارش کی تباہ کارياں جاری ہیں، تھڈو ڈيم اوور فلو ہوا تو پانی سڑکيں بہا لے گيا، گڈاپ سٹی سے کاٹھور کا لنک روڈ کا ایک حصہ سیلابی ریلے نے غائب کردیا۔

لنک روڈ کا 150 گز حصہ ٹوٹ جانے سے شہر جانے اور آنے والوں کا زمينی رابطہ منقطع ہوگيا۔

تھڈو ڈيم بھر جانے سے اضافی پانی گڈاپ سٹی سے ہوتے ہوئے ملير ندی ميں گر رہا ہے، تاہم اس پانی سے آباديوں کو کوئی خطرہ نہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube