ہوم   > videos

کشمیری خاتون نے راہول گاندھی کو حقیقت سے آگاہ کردیا

4 weeks ago

بچوں کو گرفتار کیا جارہا ہے، کشمیری خاتون



کانگريس رہنماء راہول گاندھی کے سامنے خاتون نے بھارتی مظالم کی داستان بيان کردی، بولیں کہ بچوں کو گرفتار کیا جارہا ہے، گمشدہ بچوں کی تلاش میں ناکامی کا سامنا ہے۔ ویڈیو دیکھیں۔


 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
خورشید شاہ کی پیشی پر کسی بارات کا گمان
سیالکوٹ میں 2 منزلہ ٹورسٹ بس سروس کا آغاز
مولانا فضل الرحمان کی دھرنے کی کال،اراکینِ پارلیمنٹ کی رائے
ویڈیو: وینا ملک کی مریم نواز پر تنقید اور تعریف 
ویڈیو، ملیر میں چور نے گاڑی چوری کرلی