ہوم   > videos

کراچی میں آوارہ کتوں کا حل ایدھی نے ڈھونڈ نکالا

3 weeks ago

آوارہ کتوں کو شہر کے باہر لے جا کر چھوڑ دیا جاتا ہے










ایدھی کے رضاکار شہر میں پھرنے والے آوارہ کتوں کو پکڑ کر آبادی  سے دور چھوڑ دیتے ہیں۔ ان علاقوں میں ان کے لیے کھانے کا انتظام ہوتا ہے مگر یہ کسی کو تنگ نہیں کرتے۔ اب تک 900 سے زائد کتوں کو اس طریقے سے منتقل کیا جاچکا ہے جبکہ مزید کتوں کو بھی شہر سے باہر منتقل کیا جائے گا۔







 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
ویڈیو، ملیر میں چور نے گاڑی چوری کرلی
حج و عمرہ کی فیس میں 300 ریال کا اضافہ
ویڈیو: فیصل آباد میں ڈکیتی کی واردات کیمرے میں محفوظ
یوٹیوب سے پیسے کمانے میں درپیش مسائل
تھر کے خوبصورت مقام کی سیر
دنيا نےنوٹس نہ لياتو بڑا انسانی الميہ پيداہوگا، وزیراعظم آزادکشمیر
عوامی مقامات پر جعلسازوں سے کس طرح بچا جائے؟
آپ بھی ہوسکتے ہیں نظربندی کا شکار
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں