ہوم   > Latest

مریم نواز کی پیشی، کیپٹن صفدر پولیس اہلکاروں سے الجھے

4 weeks ago

کارکنوں کو روکنے پر کيپٹن ريٹائرڈ صفدر پوليس اہلکاروں سے الجھ پڑے



چودھری شوگر ملز کيس ميں مریم نواز کی پیشی کے موقع پر لاہور کی احتساب عدالت کے احاطے میں کيپٹن ريٹائرڈ صفدر اہليہ کو دھکم پيل سے بچانے کے ليے ان کے آگے چلتے رہے ۔ کارکنوں کو روکنے پر کيپٹن ريٹائرڈ صفدر احاطہ عدالت ميں پوليس اہلکاروں سے الجھ پڑے ۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں