ہوم   > ایڈیٹر کی نظر میں

ایبٹ آباد: مقتولہ کشف کے ہم جماعت اسے یاد کر رہے ہیں

3 months ago

دیکھتے ہیں عاطف قیوم کی رپورٹ

ایبٹ آباد میں قتل ہونے والی سات سالہ کشف تو چلی گئی لیکن اس کے ہم جماعت اور اساتذہ آج بھی اسے یاد کر رہے ہیں۔ ساتھیوں نے اس کی بینچ پر اس کے نام کا کارڈ لگا دیا۔ دیکھتے ہیں عاطف قیوم کی رپورٹ۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں