ہوم   > Latest

کشمیر کیلئے آخری فوجی تک لڑیں گے،آئی ایس پی ٓار

1 month ago

ترجمان پاک فوج نےدشمن کو دو ٹوک پیغام دےدیا



ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفور نے دشمن کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع کا بیان غیرذمہ دارانہ تھا، کشمیر نیوکلیئر فلیش پوائنٹ ہے۔ پاک فوج کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہے، بھارت آزاد کشمیر پر قبضے کا خواب نہ دیکھے، کشمير کيلئے خون کے آخري قطرے تک لڑيں گے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں