ہوم   > Latest

وزیراعظم کا امریکی صدر سے رابطہ بڑی بات تھی، ساجد تارڑ

1 month ago

ساجد تارڑ ''مسلمز فار ٹرمپ'' کے سربراہ ہیں




۔''مسلمز فار ٹرمپ''  کے سربراہ  ساجد تارڑ نے سلامتی کونسل اجلاس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو سفارتی محاذ پر سب سے بڑی کامیابی حاصل ہوئی، 1965 کے بعد پہلی دفعہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ میں سنا گیا،5 میں سے 4 مستقل سیکورٹی کونسل اراکین نے مسئلہ کشمیر کو تشویش ناک کہا، وزیراعظم عمران خان کا امریکی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ ایک بڑی بات تھی۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں