ہوم   > Latest

کشمير ميں کرفيو ہٹنے تک بھارت سے بات نہيں ہوگی

1 month ago

محمود قریشی کی مکمل پریس کانفرنس دیکھیں



وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت ہميشہ مسئلہ کشمير کو اپنا اندرونی معاملہ قرار ديتا رہا، آج دنيا نے تسليم کرليا مسئلہ کشمير بھارت کا اندرونی معاملہ نہيں، مسئلہ کشمير کا حل سلامتی کونسل کی قرار دادوں سے ہی نکل سکتا ہے، بھارتی وزیر دفاع کے بیانات احمقانہ ہیں، مقبوضہ کشمیر سے کرفیو کے خاتمے تک بات چیت نہیں ہوسکتی۔ شاہ محمود قریشی کی مکمل پریس کانفرنس دیکھیں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں