ہوم   > Latest

کشمیر عالمی سطح پر متنازع معاملہ ہے، چین کے سفیر

SAMAA | - Posted: Aug 16, 2019 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 16, 2019 | Last Updated: 6 months ago

سلامتی کونسل اجلاس کے بعد ميڈيا سے گفتگو

اقوام متحدہ ميں چين کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل اجلاس کے بعد ميڈيا کو بتايا کہ رکن ممالک نے کشمير کی صورتحال پر تشويش ظاہر کی ہے، کشمير عالمی سطح پر متنازع معاملہ ہے، بھارت نے يکطرفہ طور پر کشمير کی حيثيت تبديل کی، بھارتی اقدام سے خطے ميں کشيدگی بڑھ گئی۔ ان کی مکمل گفتگو سنیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube