ہوم   > Latest

بھارتی مؤقف کی شکست ہوگئی، ملیحہ لودھی

1 month ago

سلامتی کونسل اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ



اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں کہا کہ آج سلامتی کونسل ميں مظلوم کشميريوں کی آواز سنی گئی، یہ آغاز ہے اختتام نہیں، مسئلہ کشمير کو اندرونی معاملہ قرار دينے کے بھارتی مؤقف کی شکست ہوگئی۔ ان کی مکمل گفتگو اس ویڈیو میں دیکھیں۔


 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں