اسلام آباد میں بیل نے شہریوں کی دوڑیں لگوادیں

August 13, 2019

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں قربانی کے بپھرے بیل نے مالک ، شہریوں اور پولیس کی دوڑیں لگوادیں۔ اناڑی قصائی کے ہاتھوں سے بھاگ نکلنے والے بپھرے بیل کو دیکھنے کے لیے رش لگ گیا مگر بیل ہاتھ نہ آیا۔