تین دن ہم ہوں گے اور کھابے، گجرانوالہ کے پہلوان کا عزم

August 12, 2019

عیدالاضحیٰ کے موقع پر گجرانوالہ کے پہلون دوگنے نہیں بلکہ تین گنا زیادہ خوش ہیں۔ کہتے ہیں دنگل کی چھٹی ہے، قربانی کا گوشت بھی ہے۔ اب تین دن محض ہم ہوں گے اور خالص دیسی پکوان۔ پہلوانوں کے بڑے دسترخوان پر چار سالہ حسنین پہلوان بھی ٹوٹ پڑا۔ دیکھئے محسن خالد کی رپورٹ