ہوم   > ایڈیٹر کی نظر میں

پشاور نمک منڈی کے مشہور پکوان اب آپ گھر پر بھی بنا سکتے ہیں

3 months ago

سوات کا باربی کیو اور کوئٹہ کے کھڈی کباب عید کی خاص روایتی کھانے ہیں مگر پشاور میں عید ہو یا عام دن، نمک منڈی کی مٹن کڑاہی کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہے۔ مزے کی بات مگر یہ ہے کہ اب آپ گھر پر بھی نمک منڈی کے پکوان بنا سکتے ہیں۔ جاننے...

سوات کا باربی کیو اور کوئٹہ کے کھڈی کباب عید کی خاص روایتی کھانے ہیں مگر پشاور میں عید ہو یا عام دن، نمک منڈی کی مٹن کڑاہی کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہے۔ مزے کی بات مگر یہ ہے کہ اب آپ گھر پر بھی نمک منڈی کے پکوان بنا سکتے ہیں۔ جاننے کے لیے دیکھئے سعد بن اویس کی رپورٹ

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں