ہوم   > ایڈیٹر کی نظر میں

عید قربان پر سوات کے حجروں میں باربی کیو پارٹیوں کا موسم

3 months ago

عید قرباں پر دوستوں کے ساتھ مزے دار باربی کیو پارٹی کا مزہ کی کچھ اور ہے۔ سوات کے جوان عید پر کس طرح انجوائے کررہے ہیں۔ دوست احباب حجروں میں جمع ہوکر ہلہ گلہ کرنے میں مصروف ہیں جبکہ بچے اپنے جانوروں کے بچھڑنے پر اداس دکھائی دیئے، دیکھئے منگورہ سوات سے شہاب الدین...

عید قرباں پر دوستوں کے ساتھ مزے دار باربی کیو پارٹی کا مزہ کی کچھ اور ہے۔ سوات کے جوان عید پر کس طرح انجوائے کررہے ہیں۔ دوست احباب حجروں میں جمع ہوکر ہلہ گلہ کرنے میں مصروف ہیں جبکہ بچے اپنے جانوروں کے بچھڑنے پر اداس دکھائی دیئے، دیکھئے منگورہ سوات سے شہاب الدین کی رپورٹ

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں