ہوم   > ایڈیٹر کی نظر میں

سالم بکرے کے کھڈی کباب کیسے بنتے ہیں

2 months ago

عید الاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر جہاں دیگر شہروں میں کباب اور تکہ کی پارٹیاں کی جارہی ہیں وہیں کوئٹہ میں بھی پورے پورے بکروں کے کھڈی کباب بنائے جارہے ہیں۔ یہ کباب کس طرح سے بنتے ہیں اور کتنے پسند کیے جاتے ہیں جانتے ہیں سماء کے نمائندے نورالعارفین سے

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں