ویڈیو: اوکاڑہ جی ٹی روڈ پر بيل نے سب کی دوڑيں لگواديں

August 12, 2019

اوکاڑہ میں قربانی کے جانوروں کو سنبھالنا بھی آسان نہیں تھا۔ کسی کا بیل بھاگ گیا تو کسی نے مالک کی دوڑیں لگوادیں۔ مالک نےپکڑے کی کوشش کی تو بیل نے ٹکریں مارنا شروع کردیں۔