ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

ہالینڈ کا سیاح ایک سال میں 14 ممالک گھومتے ہوئے شندور پہنچ گیا

SAMAA | - Posted: Jul 22, 2019 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Jul 22, 2019 | Last Updated: 7 months ago

دنیا کی سیرپرنکلنے والا ہالینڈ کا شہری مختلف ممالک کا سفر کرتے ہوئے اپنی گھر نما گاڑی میں چترال کے علاقہ شندور کے میدان میں پہنچ گیا۔ ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے سیاح نے 18 جون 2018 کو اپنے گھر سے سفر کا آغاز کیا اور 14 ممالک کا سفر طے کرتے ہوئے چترال پہنچ...

دنیا کی سیرپرنکلنے والا ہالینڈ کا شہری مختلف ممالک کا سفر کرتے ہوئے اپنی گھر نما گاڑی میں چترال کے علاقہ شندور کے میدان میں پہنچ گیا۔ ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے سیاح نے 18 جون 2018 کو اپنے گھر سے سفر کا آغاز کیا اور 14 ممالک کا سفر طے کرتے ہوئے چترال پہنچ گیا۔ دیکھئے سعد بن اویس کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube