Monday, October 26, 2020  | 8 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

يہ سب مجھ سےصرف ايک لفظ سننا چاہتےہيں “اين آراو”۔

SAMAA | - Posted: Jul 22, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jul 22, 2019 | Last Updated: 1 year ago

وزيراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان، بلاول بھٹو اور ن ليگ سب اکھٹے ہوگئے ہيں اور ان سب کا صرف ايک ہي مقصد ہے کہ يہ مجھ سے تين لفظ اين آر او سننا چاہتے ہيں۔ دنيا ادھر سے ادھر ہو جائے، انہيں پيسہ ہر حال ميں واپس کرنا پڑے گا۔ يہ...

وزيراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان، بلاول بھٹو اور ن ليگ سب اکھٹے ہوگئے ہيں اور ان سب کا صرف ايک ہي مقصد ہے کہ يہ مجھ سے تين لفظ اين آر او سننا چاہتے ہيں۔ دنيا ادھر سے ادھر ہو جائے، انہيں پيسہ ہر حال ميں واپس کرنا پڑے گا۔ يہ لوگ باہر سے سفارشيں کروا رہے ہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube