مہندی کی تقریب میں محمد عامر کا اہلیہ کے ساتھ ڈانس

July 21, 2019

 

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کی انگلینڈ میں مہندی کی تقریب میں اہلیہ کیساتھ ڈانس پرفارمنس کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تقریب میں فاسٹ بولر نے خوب رنگ جمایا اور جم کر ڈانس کیا۔ محمد عامر کے ڈانس کو سب نے خوب انجوائے کیا۔