جمرود،100سالہ باباجی چھڑی تھامے ووٹ ڈالنے پہنچ گئے

July 20, 2019

جمرود کے حلقہ پی کے ایک سو چھ میں نوجوان ہی نہیں بوڑھے افراد بھی ووٹ کے استعمال میں آگے آگے ہیں۔ سو سالہ حاجی یارشاہ بھی ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گئے۔ باہمت معمر شخص ووٹ ڈالنے کے دوران انتہائی پرجوش نظر آئے۔