کراچی میں موٹرسائیکل سوار ملزمان کی واردات، سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھیں

July 19, 2019

کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز کا راج جاری ہے، پی ای سی ایچ ایس میں ڈاکو شہری سے موٹر سائیکل اور پرس چھین کر فرار ہوگئے، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی