اٹک میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

July 18, 2019

اٹک میں گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ تیزہواؤں کے ساتھ چلنے والی ٹھنڈی ہواؤں سے گرمی کا زور بھی ٹوٹ گیا جبکہ دریائے سندھ اور نہروں میں پانی کی سطح بلند ہوگئی۔