Saturday, September 19, 2020  | 30 Muharram, 1442
ہوم   > Latest

ٹیکسز میں اضافے پر ارکان پارلیمنٹ کی رائے

SAMAA | - Posted: Jul 17, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jul 17, 2019 | Last Updated: 1 year ago

بجٹ میں ٹیکسز بڑھانے پر حکومتی پالیسیوں پر احتجاج کیا جارہا ہے۔ ٹیکسوں کے شور میں تاجروں کی ملک گیر ہڑتال کے باوجود ڈیڈلاک برقرار ہے۔ اپوزیشن کو اس صورتحال پر تشویش ہے جبکہ حکمراں جماعت والے مطمئن ہیں کہ مشکل سہی لیکن یہ وقت بھی گزر ہی جائے گا۔ ارکان پارلیمنٹ کی رائے دیکھیے...

بجٹ میں ٹیکسز بڑھانے پر حکومتی پالیسیوں پر احتجاج کیا جارہا ہے۔ ٹیکسوں کے شور میں تاجروں کی ملک گیر ہڑتال کے باوجود ڈیڈلاک برقرار ہے۔ اپوزیشن کو اس صورتحال پر تشویش ہے جبکہ حکمراں جماعت والے مطمئن ہیں کہ مشکل سہی لیکن یہ وقت بھی گزر ہی جائے گا۔ ارکان پارلیمنٹ کی رائے دیکھیے اس رپورٹ میں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube