کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز بے لگام، سی سی ٹی وی منظر عام پر

July 15, 2019

 

کراچی میں پولیس کارروائیوں کے باوجود اسٹریٹ کرمنلز قابو میں نہیں آرہے، ایک اور واردات کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی ۔ سلمان احمد کی رپورٹ