ہوم   > Latest

کراچی ميں تيز ہواؤں کا سلسلہ آج بھی جاری رہے گا

1 month ago

محکمہ موسميات نے کراچي ميں تيز ہواؤں کا سلسلہ آج بھي جاري رہنے کي پيشگوئي کردي۔ ڈٓائريکٹر محکمہ موسميات کا کہنا ہے کہ شہر ميں ہلکي بارش کا بھی امکان ہے۔ سما سے گفت گو ميں ان کا مزيد کيا کہنا تھا۔ آئيں دیکھتے ہیں۔

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
سیالکوٹ: اسکول کی خستہ عمارت، طلبہ کی زندگیاں خطرے میں