بھارت میں پانچ سو سال پرانے قيمتي نوادرات کی نیلامی

July 12, 2019

بھارت میں قدیم زمانے میں رانی اور راجاؤں کے استعمال ہونے والے پانچ سو سال پرانے قیمتی نوادرات کی نیلامی کا اعلان کردیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مغلیہ دور کے زیورات  اور دیگر اشیاء کو عوامی نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ اِن اشیاء کی نیلامی سے اب تک کی آمدن کے تمام ریکارڈ ٹوٹ جائیں گے۔