ویڈیو : کراچی کے پولیس موبائل میں ماڈلنگ

July 12, 2019

کراچی میں پولیس موبائل میں حسینہ کا ماڈلنگ کا شوق سیلفیاں لیتی رہی نہ کوئی روکنے والا تھا نہ کوئی ٹوکنے والا، ویڈیو وائرل ہوئی تو ایس ایچ او شبانہ کو معطل کردیا گیا۔

ایس ایچ او میٹھادر شبانہ نے کہا کہ لڑکی نے پولیس موبائل میں بیٹھنے کی اجازت مانگی تھی، انہوں نے توپولیس کے سافٹ امیج کے لیے لڑکی کو اجازت دی تھی۔ احمررحمان خان کی رپورٹ