نغمہ نگار قتیل شفائی کو رخصت ہوئے 18 سال بیت گئے

July 11, 2019

پاکستانی فلمی صنعت کے عہد ساز نغمہ نگار قتیل شفائی کو اس جہان رنگ و بو سے رخصت ہوئے اٹھارہ سال بیت گئے، مگر ان کی سدا بہار شاعری آج بھی دلوں کے تار چھیڑ دیتی ہے ،منفرد اسلوب کے اس شاعر کی یاد تازہ کررہے ہیں۔ لاہور سے محمد قربان