سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو، سماء نے بھانڈا پھوڑ دیا

July 10, 2019

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جسے ایک جج سے منسوب کرکے شیئر کیا جا رہا ہے مگر اس ویڈیو کی حقیقت کیا ہے ویڈیو میں موجود صاحب نے خود سماء کو بتا دیا۔ دیکھتے ہیں یہ رپورٹ