ویڈیو : راولپنڈی کا شاعر پولیس اہلکار

July 10, 2019

پاکستان میں پولیس اہلکاروں کا سنتے ہی ذہن میں ایک سخت طبعیت شخص کا خاکہ اُبھرتا ہے لیکن راولپنڈی پولیس کا اے ایس آئی اِس روایتی خاکے سے بالکل مختلف ہے، شاعر پولیس اہلکار سے ملیے اس رپورٹ میں۔