دریائے سوات کی سطح بلند ہونے لگی،ممکنہ سیلاب کا خدشہ

July 10, 2019

سوات میں گرمی کی شدت بڑھتے ہی دریائے سوات کے بہاؤ میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔ ممکنہ سیلاب کے پیش نظر تحصیل کبل میں لوگوں نے مکانات خالی کرنا شروع کردیے ہیں۔