کراچی میں گھر کے باہر گاڑی پارک کرنا مصیبت بن گیا

July 10, 2019

کراچی والے اپنی گاڑیوں میں لگا قیمتی سامان کیسے بچائیں گھر کے باہر گاڑی پارک نہ کریں تو کہاں لے جائیں ،گلشن اقبال میں ایک اور گاڑی سے ایک لاکھ روپے سے زائد مالیت کا ساؤنڈ سسٹم پینل چوری ہوگیا