ہوم   > ایڈیٹر کی نظر میں

گاڑی سے ساؤنڈ سسٹم چوری کرنے کی سی سی ٹی وی

5 months ago

کراچی کے علاقے گلشن 13 ڈی میں پیر کے روز دو ملزمان نے گاڑی کا ساؤنڈ سسٹم چوری کرلیا۔ سما کو موصول ہونے والی سی سی ٹی وی میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹرسائیکل پر سوار دو ملزمان ایک گلی میں آئے۔ ایک ملزم گاڑی کا کوارٹر گلاس توڑ کر گاڑی میں داخل ہوا اور پھر...

کراچی کے علاقے گلشن 13 ڈی میں پیر کے روز دو ملزمان نے گاڑی کا ساؤنڈ سسٹم چوری کرلیا۔

سما کو موصول ہونے والی سی سی ٹی وی میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹرسائیکل پر سوار دو ملزمان ایک گلی میں آئے۔ ایک ملزم گاڑی کا کوارٹر گلاس توڑ کر گاڑی میں داخل ہوا اور پھر دونوں ملزمان چند سیکنڈ میں ساؤنڈ سسٹم لے اڑے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں