ہوم   > Latest

شندور میلہ آج سے شروع ہوگا، پولو مقابلے کی تیاریاں مکمل

4 months ago

  خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں سطح سمندر  سے 12 ہزار 200 فٹ کی بلندی پر واقع خوبصورت سبزہ زار میں شندور میلہ سجنے جارہا ہے جس میں پولو کے مقابلے بھی ہوں گے۔ فیسٹول کے لیے تمام تر انتظامات مکمل ہیں اور 9 جولائی کو میلے کے اختتام کے دن پولو کا فائنل بھی...

 




خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں سطح سمندر  سے 12 ہزار 200 فٹ کی بلندی پر واقع خوبصورت سبزہ زار میں شندور میلہ سجنے جارہا ہے جس میں پولو کے مقابلے بھی ہوں گے۔ فیسٹول کے لیے تمام تر انتظامات مکمل ہیں اور 9 جولائی کو میلے کے اختتام کے دن پولو کا فائنل بھی ہوگا۔ میلے میں محفل موسیقی کے ساتھ آتش بازی کا مظاہرہ بھی ہوگا۔ دیکھئے سعد بن اویس کی رپورٹ

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں