ہوم   > Latest

ویڈیو : پاکستان ورلڈ کپ سیمی فائنل اور فائنل دونوں کھیلے گی، وہاب ریاض

5 months ago

فاسٹ بولر وہاب ریاض کہتے ہیں کہ انگلی میں فریکچر ہے، ڈاکٹروں نے سرجری کا کہا ہے مگر بنگلا دیش کیخلاف میچ کھیلوں گا، پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کا سیمی فائنل اور فائنل دونوں کھیلے گی، ورلڈ کپ جیتنا ہدف ہے۔ سما کے نمائندے علی ہاشمی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے مزید کیا کہا...

فاسٹ بولر وہاب ریاض کہتے ہیں کہ انگلی میں فریکچر ہے، ڈاکٹروں نے سرجری کا کہا ہے مگر بنگلا دیش کیخلاف میچ کھیلوں گا، پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کا سیمی فائنل اور فائنل دونوں کھیلے گی، ورلڈ کپ جیتنا ہدف ہے۔ سما کے نمائندے علی ہاشمی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں