لاہور میں اسٹریٹ کرمنلز کا راج، سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھیں

June 26, 2019

لاہور میں اسٹریٹ کریمنلز نے دو راہ گیر موٹرسائیکل سواروں لوٹ لیا، واردات کی کلوز سرکٹ فوٹیج منظر عام پر آگئی لیکن ڈاکوؤں کی شناخت نہ ہوسکی۔ جہانگیر خان کی رپورٹ دیکھئے