ٹیم سے متعلق کوئی مثبت بات نہیں کرتا، بالنگ کوچ اظہر محمود

June 26, 2019

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ ٹیم سے متعلق کوئی مثبت بات نہیں کرتا، خدارا مثبت باتیں بھی کیا کریں،اسی وجہ سے دل کرتا ہے کہ بندہ خودکشی کرلے۔انھوں نے کہا کہ ہم ہر میچ کو فائنل سمجھ کر کھیل رہے ہیں، ہر ٹیم پر برا دن آتا ہے، امید ہے کہ اب نیوزی لینڈ پر برا دن آئے گا۔