پاکستان کی ٹیم نیوزی لینڈ کو شکست دے گی،شائقین پُرامید

June 26, 2019

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ سے لطف اندوز ہونے کیلئے شائقین کی بڑی تعداد ایجیسٹن اسٹیڈیم پہنچی ہے، شائقین پُرامید ہیں کہ پاکستان کی ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف نیوزی لینڈ کو بھی ہرائیں گے۔