عمران خان نے چوروں کو پکڑنے کا وعدہ پورا کرديا، فواد چوہدری

June 25, 2019

فواد چوہدری کہتے ہیں کہ ن لیگ اورپیپلز پارٹی والے ایک دوسرے کو چور کہتے تھے جو جیت جاتا تھا فضل الرحمان ان کے ساتھ مل کر حکومت بنالیتے تھے، ان دونوں کا اچھا وقت چل رہا تھا کہ عمران خان آگئے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا کہ سنیئے