ہوم   > Latest

وزیراعظم کو سلیکٹڈ کہنے پر پابندی کتنی پُراثر ہوگی،اراکین پارلیمنٹ کی رائے

4 months ago

سیاستدانوں کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف غیر پارلیمانی زبان کا استعمال کوئی نئی بات نہیں۔ قومی اسمبلی میں  وزیراعظم عمران خان کو سلیکٹڈ کہنے پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے رولنگ دے دی اور وزیراعظم کیلئے سلیکٹڈ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کہنے...



[caption id="attachment_1515187" align="alignnone" width="640"] تصویر: انسٹا گرام[/caption]

سیاستدانوں کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف غیر پارلیمانی زبان کا استعمال کوئی نئی بات نہیں۔ قومی اسمبلی میں  وزیراعظم عمران خان کو سلیکٹڈ کہنے پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے رولنگ دے دی اور وزیراعظم کیلئے سلیکٹڈ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کہنے سے اُنہیں کوئی نہیں روک سکتا جبکہ پی ٹی آئی کے اراکین کہتے ہیں کہ ایسے الفاظ کو پارلیمنٹ کی توہین قرار دیتے ہیں۔تفصیلات اراکین پارلیمنٹ سے متعلق اس رپورٹ میں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں