وزیراعظم نے ورلڈ کپ دیکھنے کیلئے نہ جانے کی وجہ بتادی

June 25, 2019

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قربانیوں کا آغاز خود سے کیا، نجی ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے ورلڈ کپ دیکھنے کیلئے انگلینڈ نہ جانے کی وجہ بتا دی۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ وزیراعظم ہاؤس کا استعمال کن کاموں کے لیے ہورہا ہے۔