سندھ کی فصلوں پر حملہ کرنے والے ’’ماکڑ‘‘ کیا ہیں؟

June 24, 2019

کیا ملک کی لڑکھڑاتی معیشت کو ''ماکڑ'' سے خطرہ ہے؟، ماکڑ نے خیرپور، نوابشاہ، سانگھڑ سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں فصلوں پر حملہ کر دیا، آخر یہ ہے کیا بلا اور کس طرح فصلوں کو تباہ کر رہا ہے، اس رپورٹ میں جانیے۔